: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،26فروری(ایجنسی) حکومت آندھرا پردیش مسلمانوں کودئے گئے چار فیصد ریزرویشن جاری رکھنے کیلئے کوشاں ہے اور اس کیلئے ہرضروری قدم اٹھایا جارہا ہے۔
text-align: start;">یہ بات آندھرا پردیش کے اقلیتی امور کے وزیر پی گوپی ناتھ ریڈی نے آج یہاں کہی۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت آندھرا پردیش اس معاملے میں مسلمانوں کو انصاف دلانے کے لئے سپریم کورٹ میں مضبوط پیروی کرے گی۔